114 : 1
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ
آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناه میں آتا ہوں.[1]
★
114 : 2
مَلِكِ ٱلنَّاسِ
لوگوں کے مالک کی[1] (اور).
★
114 : 3
إِلَـٰهِ ٱلنَّاسِ
لوگوں کے معبود کی (پناه میں).[1]
★
114 : 4
مِن شَرِّ ٱلْوَسْوَاسِ ٱلْخَنَّاسِ
وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے.[1]
★
114 : 5
ٱلَّذِى يُوَسْوِسُ فِى صُدُورِ ٱلنَّاسِ
جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے.
★
114 : 6
مِنَ ٱلْجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ
(خواه) وه جن میں سے ہو یا انسان میں سے.[1]
★